پاکستان کرفیو کے بعد مودی کا اصل امتحان ہوگا: پاکستانی وزیر داخلہ وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت تو جاری رکھے گا لیکن انہیں مسلح جدوجہد کے لیے کسی کی حمایت کی ضرورت نہیں۔