یورپ غزہ پر اسرائیلی جارحیت: جرمنی میں یہودی خوف زدہ کیوں؟ جرمن وزیر انصاف نے کہا کہ تشدد کی 4300 مجرمانہ کارروائیوں کا اندارج کیا گیا۔ وزیر انصاف کے مطابق اسرائیلی پرچم جلائے جا رہے ہیں اور مظاہروں میں اسرائیل اور یہودیوں کو تباہ اور قتل کرنے کی سینکڑوں دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔