ٹینس اینڈی مرے کا اولمپکس گیمز کے بعد ٹینس سے ریٹائر ہونے کا اعلان اولمپک مقابلے شروع ہونے سے ایک ہفتہ قبل ٹینس سٹار نے اعلان کیا یہ ان کا آخری ٹورنامنٹ ہو گا۔