ایشیا کشمیر: ’پولیس رات کو دیواریں پھلانگ کر آئی اور بیٹے کو لے گئی‘ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 5 اگست سے اب تک 3500 کشمیری افراد کو حراست میں لیا گیا ہے جن میں سے 292 پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار ہیں جس کے تحت کسی شخص کو بغیر کسی مقدمے کے چھ ماہ تک حراست میں رکھا جاسکتا ہے۔