سوشل ماڈل کا والد کے تابوت کے ساتھ فوٹو شوٹ، سوشل میڈیا پر کڑی تنقید بیس سالہ جین ریویرا نے چست سیاہ لباس میں اپنے والد کے کھلے تابوت کے ساتھ تصاویر اپلوڈ کیں، جس پر سوشل میڈیا صارفین نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا۔