اقوام متحدہ نے اطلاع دی ہے کہ شام میں بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے اور عبوری حکومت کے قیام کے دوران اب تک مزید 11 لاکھ سے زیادہ افراد بے گھر ہو چکے ہیں، جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل ہیں۔
بے گھر
جلنے والے کئی گھروں کے رہائشی آگ لگنے کے وقت شہر سے باہر عیدالاضحی کا تہوار منانے میں مصروف تھے۔