پاکستان 2022 میں امریکہ کے ساتھ تعلقات میں پیش رفت ہوئی: دفتر خارجہ ترجمان دفتر خارجہ نے ہفتہ وار بریفنگ میں بتایا کہ سال 2022 کے دوران پاکستان کو کئی سفارتی محاذوں پر کامیابیاں حاصل ہوئیں اور بیشتر اہم ممالک کے ساتھ تعلقات میں بہتری آئی۔