میری کہانی اذان اور مؤذن: حجازی اور مصری لہجوں کے ماہر بادشاہی مسجد لاہور کے انیس الرحمٰن انیس الرحمٰن گذشتہ 28 سال سے بادشاہی مسجد لاہور میں مؤذن ہیں اور انہیں حجازی اور مصری لہجوں میں اذان دینے میں ملکہ حاصل ہے۔