انڈیا اور پاکستان کے درمیان ایل او سی پر فائر بندی کے معاہدے سے قبل اُڑی کے رہائشی اکثر بنکرز میں رہنے پر مجبور ہوتے تھے، جبکہ اب نوجوان دور دراز پہاڑی علاقوں میں بے فکری سے ٹریکنگ کرتے ہیں۔
ایل او سی فائرنگ
ضلع پونچھ میں شادی کی تقریب پر بھارتی فوج کی گولہ باری سے دو افراد ہلاک ہوئے جبکہ تحصیل عباس پور میں زخمی ہونے والا بچہ بھی راولپنڈی کے ہسپتال میں دم توڑ گیا۔