پاکستان پہلے طے کرنا ہے آڈیو اصلی ہے بھی یا نہیں: فواد چوہدری زرداری ملک ریاض مبینہ آڈیو ٹیپ کے حوالے سے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ’پہلے تو یہ طے ہونا ہے کہ یہ آڈیو اصلی بھی ہے یا نہیں۔‘ انہوں نے کہا کہ ’آڈیو اصلی ہونے کی تصدیق یا بزنس مین کر سکتے ہیں یا آصف زرداری کر سکتے ہیں۔‘