ایک برطانوی تنظیم ’دا ڈونکی سینکچری‘ نے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں نے کھالوں کے لیے گدھوں کی فارمنگ کے معاشی فوائد کے بارے میں جھوٹے دعوؤں کو بے نقاب کیا ہے۔
افزائش نسل
2017 میں انتقال کر جانے والی ہتھنی سوزی کے متبادل کے طور پر افریقہ سے دو مادہ ہاتھی منگوائے جارہے ہیں، جن کے لیے پانچ کروڑ روپے ادا کیے جائیں گے۔