بلاگ نہرو آخری عمر میں پاکستان انڈیا کنفیڈریشن کیوں چاہتے تھے؟ نہرو کے انتقال کے بعد لال بہادر شاستری وزیر اعظم بنے تو انہوں نے اکتوبر 1964 میں قاہرہ سے واپسی پر کراچی میں صدر ایوب سے ملاقات کی جس میں ایک بار پھر کنفیڈریشن کی تجویز دہرائی۔