فلم کامران شاہد نے 1971 پر محبت کی کہانی کیوں لکھی اور فلمائی؟ 1971 کے حساس موضوع پر فلمسازی کے سوال پر کامران شاہد کا کہنا تھا کہ اس فلم کے سکرپٹ کو آج تک، فوج، آئی ایس پی آر یا کسی مقتدر ادارے نے نہیں دیکھا۔