برطانیہ میں ایک قدیم رواج پر عمل کرتے ہوئے شہد کی مکھیوں کے شاہی رکھوالے نے ملکہ کی شہد کی مکھیوں کو ان کی موت کی اطلاع دیتے ہوئے انہیں بتا دیا ہے کہ بادشاہ چارلس اب ان کے مالک ہیں۔
مکھیاں
کراچی والے شہر کی صورتحال پر حیرت سے منہ کھولے کھڑے ہیں لیکن وہ منہ بند کر لیں ورنہ مکھی منہ میں چلی جائے گی۔