حری جہازوں کی کمپنیوں نے انگلستان سے بیروزگار گداگر اور غریب افراد کو بطور انڈوینچرڈ لیبر جہازوں میں بھر کر امریکہ لے آئے۔
غلامی
کئی تاریخ دانوں نے نظریہ پیش کیا ہے کہ مغربی ملکوں کی ترقی کا راز دراصل ان کی لوٹ مار کی پالیسیاں ہیں جن کے تحت دنیا کے دوسرے خطوں کو لوٹا کھسوٹا گیا۔