ایشیا بھارت: ’میرے پاس سونا بیچنے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا‘ معاشی بحران کی وجہ سے نقد رقم کے متلاشی متعدد خاندان اور چھوٹے کاروباروں سے وابستہ افراد قلیل مدتی قرضے لینے کے لیے آخری کوشش کے طور پر اپنے زیورات فروخت کر رہے ہیں۔