موسیقی ماہا علی کاظمی کی کراس بارڈر نظم: خواتین کے جذبات کی آواز ماہا علی کاظمی کی ناروے میں مقیم دوست نے ایک نظم تحریر کی جو ایک خاتون کے جذبات و احساسات کی عکاس ہے اور جسے ماہا نے گایا۔
نئی نسل اگر بچہ پڑھائی میں کم زور ہے تو اس کی وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے ڈسلیکسیا کے شکار بچوں کو پڑھنے، لکھنے اور سیکھنے میں مسائل کا سامنا ہوتا ہے۔