ٹیکنالوجی چین میں پالتو جانوروں کی کلوننگ کی مقبولیت چین میں غم زدہ مالکان اپنے مرنے والے پالتو جانوروں کو واپس لانے کے لیے کلوننگ کا رخ کر رہے ہیں، تاہم ہر کوئی اس کے نتائج سے خوش نہیں۔