بلاگ مردوں کی نادرا میں شادی رجسٹریشن یقینی بنائی جائے حکومت کو مردوں پر شادی رجسٹر کروانے کی سختی سے عمل داری کروانی چاہیے تاکہ وہ اپنی ذمہ داریوں سے پیچھے نہ ہٹ سکیں۔