گدھے کے مالک محمد عارف بلوچ نے کہا کہ ’اس ریس میں شرکت سے قبل میں نے گدھے کی خوراک اور دیگر تیاریوں کے لیے 42 ہزار روپے کا قرضہ لیا۔‘
روایتی کھیل
ایک طرف جہاں مقامی افراد اس میلے کی تعریف کر رہے ہیں وہیں کچھ کو لگتا ہے کہ اس میلے کا کوئی فائدہ نہیں۔