دنیا اردن: محلاتی سازشوں کا نیا ہدف مسئلہ فلسطین کے حل کی خاطر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام نہاد منصوبوں کی تکمیل کی راہ میں اردن کا حق پر مبنی موقف سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔