سیاست فریقین خاموش لیکن حکومت شہباز، ترین ملاقات کی مشتہر کیوں؟ اب تک معاملے پر خود ترین گروپ، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کوئی تبصرہ کرنے کو تیار نہیں تھے لیکن فیاض الحسن چوہان کی جانب سے اس اعلان پر تحریک عدم اعتماد کی کاوش کو بظاہر تقویت ملی ہے۔