فاروق عبداللہ نے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کا حوالہ دیتے ہوئے انڈیا اور پاکستان کے درمیان دوطرفہ مسائل کو بات چیت کے ذریعہ حل کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔
فاروق عبداللہ
جموں و کشمیر میں ابھی تک ایک گولی بھی فائر نہیں ہوئی اور وہاں عائد پابندیاں مقامی نوعیت کی ہیں، بھارتی اٹارنی جنرل کا عدالت عظمیٰ میں موقف