فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اہلکاروں کی موت ضلع خیبر میں ’دہشت گردوں‘ کے خلاف آپریشن کے دوران ہوئی۔ اس آپریشن میں پاکستان فوج کے مطابق سات ’دہشت گرد‘ بھی مارے گئے ہیں۔
دہشت گردی کے خلاف جنگ
نائن الیون کے بعد امریکی جنگوں کے باعث افغانستان، عراق، پاکستان، شام، صومالیہ اور شام شدید متاثر ہوئے۔