خواتین انڈیا: کم عمری کی شادی کے خلاف کریک ڈاؤن، تقریباً پانچ ہزار گرفتاریاں اقوام متحدہ کے مطابق انڈٰیا میں کمسن شادی شدہ بچیوں کی تعداد 22 کروڑ سے زیادہ ہے۔
پاکستان سکردو: بچے کی زیادتی، بلیک میلنگ سے تنگ آکر خودکشی کی کوشش متاثرہ بچے کے والد نے بروقت اطلاع ملنے پر اپنے بیٹے کو بچا لیا۔ پولیس نے تین ملزمان گرفتار کرتے ہوئے ویڈیوز برآمد کر لیں۔