ایشیا افغانستان میں شدید بارشوں سے 47 اموات، 350 افراد زخمی صوبہ ننگرہار میں شدید طوفان سے درخت بہہ گئے جبکہ عمارتوں کی دیواریں اور چھتیں منہدم ہو گئیں۔
ایشیا افغانستان: چلغوزے کے باغ پر امریکی ڈرون حملے میں 30 ہلاکتیں قبائلی رہنما ملک راحت گل نے بتایا ہلاک ہونے والے مزدور کام کے بعد آگ جلا کر اس کے گرد بیٹھے تھے جب ڈرون حملے کا نشانہ بن گئے۔