پاکستان 11 بج کر 43 منٹ: جب پشاور کے چند لوگوں کی زندگیاں تھم گئیں بائیس ستمبر 2013 کو پشاور گرجا گھر حملے کے متاثرین چھ سال بعد بھی سرکاری امداد کے منتظر ہیں۔