قمبر شہداد کوٹ میں ’سیلاب کی تباہی اور سرکار کی نااہلی‘ کے موضوع پر ڈرامے کی دلچسپ بات یہ تھی کہ اس میں تمام اداکار خود سیلاب متاثرین تھے۔
سندھ کے ضلع حیدرآباد میں قاسم آباد شہر کے نسیم نگر چوک پر ایسی ہی ایک دکان ہے، جہاں ناشتہ رات ایک بجے سے فروخت کیا جاتا ہے اور اکثر لوگ رات ایک بجے کے بعد ہی حلوہ پوری کا ناشتہ کرنے آتے ہیں۔