آرٹ مسقط میں چترال اور گلگت کے رنگ بکھیرنے والی زیب النسا گلگت سے تعلق رکھنے والی زیب النسا کا کہنا ہے کہ ہمارے علاقوں کا روایتی کلچر بہت منفرد ہے، لوگ اس کی طرف مائل ہوتے ہیں، اگر ان چیزوں کو محفوظ کر لیا جائے تو یہ ہمارے لیے اچھا ذریعہ معاش بھی بن سکتی ہیں۔