فن گرد آلود گاڑیوں کو اپنا کینوس بنانے والے کشمیری فن کار دہلی کی آلودہ شاہراہوں سے متاثر ہو کر حسین نے فیصلہ کیا کہ وہ گاڑیوں پر جمی دھول کو اپنا کینوس بنائیں گے۔