پاکستان حراستی مراکز میں ایک ہزار کے قریب لوگ ہیں: اٹارنی جنرل اٹارنی جنرل نے حراستی مراکز کیس میں بیان دیا کہ ’یہ حراستی مراکز کیوں قائم کیے گئے، میں عدالت کو ویڈیو میں یہ دکھانا چاہتا ہوں۔‘