پاکستان لاہور ہائی کورٹ: عمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی ختم پیمرا کی جانب سے ٹی وی چینلوں کو اعلیٰ عدلیہ کے ججوں سے متعلق مواد براہِ راست نشر کرنے پابندی، جب کہ عمران خان کی تقاریر پر پابندی ختم کر دی گئی ہے۔