طالبان کی وزارت داخلہ کے ترجمان عبدالمتین قانی نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ فائرنگ سے چار غیر ملکی اور تین افغان زخمی بھی ہوئے۔
غیرملکی
کویت کے وزیر خارجہ ڈاکٹر احمد ناصر المحمد الصباح نے وزیراعظم معاون خصوصی سید ذوالفقار بخاری کو یقین دہانی کرائی ہے کہ کویت مختلف شعبوں میں پاکستانی ہنرمند افراد کی شرکت کو مزید بڑھائے گا۔