معیشت نئے کرنسی نوٹ کیسے ہوں؟ مقابلے کے نتائج سامنے آگئے مقابلے کے نتائج کے اعلان کے ساتھ ہی مقابلہ جیتنے والے مقامی آرٹسٹس کے نام اور ان کے تخلیق کردہ نوٹوں کے ڈیزائنز شارٹ لسٹ کیے گئے ہیں۔