بحیثیت امریکی صدر افتتاحی تقریر میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کئی اہم منصوبے اور پالیسیاں پیش کیں، جن میں امیگریشن پالیسی، سرحدوں کی حفاظت اور دیگر اہم اقدامات کا ذکر شامل تھا۔
تقریر
ایسا لگتا ہے کہ شروع سے آخر تک کوئی ایک ہی تقریر نویس ہے جو ہر حکمران کی تقریر لکھتا چلا آیا ہے۔