ملا ہبت اللہ کے فرمان میں کہا گیا ہے کہ گھر سے باہر نکلتے ہوئے چہرہ نہ ڈھانپنے والی خواتین کو بالآخر ملازمت سے برطرف یا جیل میں ڈال دیا جائے گا۔
برقع
مسلمان اکثریتی ملک ملائیشیا میں چند خواتین حجاب پہننے سے انکار کر رہی ہیں اور ان کے انکار کو روایات کے خلاف قرار دیا جا رہا ہے۔