طبی جریدے ’سیل کیمیکل بائیولوجی‘ میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں اس پروٹین کا 70 سے زائد کینسر سیل لائنز پر تجربہ کیا گیا۔
کیموتھراپی
نئی تیار کی گئی دوا کینسر کے خلیوں کو تیزی سے تقسیم ہونے پر مجبور کر دیتی ہے جس سے کیموتھراپی کی مزاحمت کرنے والے کینسر کا علاج بھی ممکن ہو سکے گا۔