کرکٹ بڑھتی عمر کے باوجود 38 سالہ ایشون مزید کھیلنا چاہتے ہیں انڈیا کی جانب سے بنگلہ دیش کو 280 رنز سے ہرانے میں اہم کردار ادا کرنے والے ایشون کہتے ہیں کہ وہ خود کو فٹ رکھنے کے لیے مختلف طریقے اپنا رہے ہیں۔