خواتین خواتین کے جسموں کو سیاسی میدان جنگ بنایا جا رہا ہے: اقوام متحدہ اقوام متحدہ کے جنسی اور تولیدی صحت کے ذیلی ادارے کا کہنا ہے کہ زچگی کے دوران شرح اموات اور غیر ارادی حمل کی شرح میں مسلسل کمی آ رہی ہے لیکن اب اہم اقدامات پر اب پیش رفت سست یا بالکل رک گئی ہے۔