دنیا سعودی حکومت کے حج انتظامات سے ہیٹ سٹروک کے واقعات میں کمی: رپورٹ تحقیقی رپورٹ کے مطابق درجہ حرارت میں مسلسل اضافے کے باوجود گذشتہ 40 سال کے دوران سعودی حکومت کی طرف سے کیے گئے اقدامات کی وجہ سے ہیٹ سٹروک کے واقعات میں 74 فیصد جب کہ گرمی کے سبب اموات میں 47 فیصد تک کمی آئی ہے۔