پاکستان چوہدری نثار حلف کیوں نہ لے سکے؟ چوہدری نثار علی خان ایک گھنٹے سے زائد سپیکر چیمبر میں انتظار کرتے رہے۔ اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے چوہدری نثار کو بتایا گیا کہ وہ پینل آف چئیرمین سے حلف نہیں لے سکتے۔