ملٹی میڈیا بلوچستان: کھڈ کوچہ کے ’لاجواب‘ سیب جو اپنی مثال آپ ہیں کھڈ کوچہ میں سیب کا سیزن جون سے شروع ہوتا ہے جو اگست اور ستمبر تک چلتا ہے۔ اس لیے یہاں کے زمین دار عموماً سیب کو لگانے میں زیادہ دلچسپی دکھاتے ہیں اور اس کا منافع بھی باقی پھلوں سے زیادہ ملتا ہے۔