کرکٹ ویراٹ کوہلی کا زوال اور انڈیا کا ناقابلِ تصور سوالات سے سامنا آسٹریلیا میں 54 کی اوسط رکھنے والے ویراٹ کوہلی اگر ماضی کی کارکردگی دوبارہ دیکھاتے ہیں تو انڈیا کی مشکلات ختم ہو سکتی ہیں۔