زاویہ اویس توحید زرداری سیاسی برزخ کا مسافر ’قدیم روایتوں میں بستی کے سارے باشندے قربانی کے جانور پر ہاتھ پھیر پھیر کر اپنے گناہ اس پر لادتے اور صحرا میں لے جا کر قربان کر دیتے تھے۔ زرداری کے سیاسی گناہ ایک طرف لیکن کیا وہ پیپلزپارٹی کے گناہوں یا غلطیوں کو لادے قربانی کا وہ جانور تو نہیں؟‘
نقطۂ نظر لاڑکانہ کا میلہ اور مولانا کا دھرنا شریف خاندان اور پیپلز پارٹی کو اب بھی مولانا کے سیاسی عزائم کا انجام دھندلا نظر آتا ہے۔ وہ کسی تاریک گلی میں داخل نہیں ہونا چاہتے۔