دنیا 2024 میں ریکارڈ تعداد میں صحافی قتل، ’اکثریت کا ذمے دار اسرائیل‘ عالمی تنظیم، کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس نے کہا ہے کہ غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے دوران مجموعی طور پر 85 صحافی جان سے گئے، اور ’یہ تمام اموات اسرائیلی فوج کے ہاتھوں ہوئیں۔‘