غیرسرکاری ادارے، ڈیجیٹل رائٹس فاونڈیشن،کے مطابق ان کی ہیلپ لائن کوگذشتہ سال چار ہزار سے زائد شکایات موصول ہوئیں،جن میں 1600کے قریب ذاتی نوعیت کی تصاویرکے غیرمجازاستعمال سے متعلق تھیں۔
ہراسانی سکینڈل
بلوچستان سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے چیئرمین ڈاکٹر نواب بلوچ کہتے ہیں کہ صرف وی سی کو ہٹانا مسئلے کا حل نہیں بلکہ تحقیقات کو پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے اور ملوث ملزمان کو ہراسمنٹ کے قانون کے مطابق سزا دی جائے۔