بلاگ شادی کے بعد سب کچھ بدل کیوں جاتا ہے؟ لڑکیاں بدل جاتی ہیں۔اب وہ لڑکیاں کسی کی بیوی، بیٹی یا بہن لگنے لگتی ہیں۔ مگر ایسا کیوں ہوتا ہے؟ کیونکہ اب آپ کی بھی بیوی ہے، لہٰذا دوسروں کی بیوی کی حرمت کا احساس ہونے لگتا ہے۔