صحت راولپنڈی: ’سانس کے مریضوں‘ کے لیے گلابی نمک کے کمرے افشاں رفیع نے 14 ہزار کلو گلابی نمک سے چند مخصوص کمرے بنائے ہیں، جہاں سانس کے مریض تھراپی کے لیے آتے ہیں۔