2024 میں پاکستان نے دہشت گردی کی لہر اور سیاسی تناؤ میں اضافہ دیکھا لیکن نئے سال کا آغاز حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات سے ہو رہا ہے جس سے سکیورٹی، سیاسی اور معاشی استحکام کی امید ہے۔
راولپنڈی اور اسلام آباد میں میٹرو بس سروس کی ’شاندار کامیابی‘ کے بعد اسی میٹرو منصوبے کو پھیلانے کا اعلان تو کر دیا گیا لیکن حکومت کے جانے کے بعد کسی نے مڑ کر پوچھنے کی زحمت نہیں کی۔