پاکستان فوج کے بغیر الیکشن کا مطالبہ سب سے خطرناک ہے: وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ نے وزیر اعظم عمران خان کی استعفے اور از سر نو انتخابات سے ’کہیں زیادہ خطرناک‘ مطالبہ فوج کے بغیر الیکشن کو قرار دیا ہے۔